جدول مشمالات: ~ تعارف ~ رمضان کیا ہے؟ ~ اصول و ضوابط ~ ترجمے ~ آج کا سوال ------------------------------- تعارف ---------------------------------- یہ ایک سٹوڈیو ہے جس میں آپ اس مبارک مہینے کے دوران ساتھی مسلمانوں سے جڑے رہ سکتے ہیں۔ --------------------------- رمضان کیا ہے؟ ---------------------------- ان لوگوں کے لیے جو نہیں جانتے کہ رمضان کیا ہے، یہ اسلامی مہینوں میں نواں مہینہ ہے اور وہ مہینہ ہے جس میں قرآن کی پہلی آیات پیارے نبی محمد (ﷺ) پر نازل ہوئی تھیں۔ یہ طلوع آفتاب سے غروب آفتاب تک روزے رکھنے کا مہینہ ہے، اور ہم زیادہ سے زیادہ دعائیں کرنے، قرآن پڑھنے وغیرہ کا اہتممام کرتے ہیں۔ یہ مہینہ پوری دنیا کے مسلمان مناتے ہیں۔ --------------------------- اصول و ضوابط ---------------------------- ~ مؤدب رہیے ~ تمام غیر متعلقہ پراجیکٹس ہٹا دیے جائیں گے ~ کیوریٹر بننے کے لیے کمنٹس میں پوچھیں ~ اگر آپ اس اسٹوڈیو میں مستعد ہیں، تو آپ کو مینیجر کے عہدے پر ترقی دی جا سکتی ہے ~ براہ کرم مینیجر بننے کے لئے مت پوچھیں ~ مینیجرز سے التماس ہے کہ کیوریٹرز یا دوسرے مینیجرز کو نہ ہٹائیں بشرطیکہ وہ بے ادبی نہ کریں ~ سپیم نہ کریں ~ براہ کرم تشہیر کو محدود رکھیں ~ رمضان کے موضوع کے علاوہ موضوعات نہ چھیڑیں -------------------------------- ترجمے -------------------------------- اگر آپ اس اسٹوڈیو کا ترجمہ کرنا چاہتے ہیں تو براہ کرم @_IamNOTmean_ کو بتائیں اور یہ کہ آپ کس زبان میں ترجمہ کریں گے۔ عربی: https://scratch.mit.edu/projects/978847959 ------------------------------- آج کا سوال ----------------------------- یہاں رمضان سے متعلق سوال ہوگا۔ ( سوال روزانہ اسٹوڈیو میں دیکھیں )